اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے جمع کیے گئے فارنزک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 3720رجسٹرڈ جبکہ 6072 ان رجسٹرڈ ہاوسنگ سکیمز ہیں۔
کل تعداد کے 1716نے رجسٹریشن کےلیئے درخواست جمع کر رکھی ہے۔ ادارے نے بتایا کے نیب نے اسلام آباد میں 43میں سے 32کوآپریٹو سوسایئٹیز کے خلاف انکوائری کی درخواست کر رکھی ہے۔
اسی طرح کراچی کے ضلع وسطی کی 7، ضلع شرقی کی 52، ضلع جنوبی کی1، ضلع غربی کی 18 اور ضلع ملیر کی 15سوسائیٹیز کے خلاف بھی درخواست جمع کی ہوئی ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق، ضلع بینظیر آباد کی 234، بدین کی 51، دادو کی 42، گھوٹکی کی 12، حید ر آباد کی 367 اور مٹیاری کی 78 سوسائیٹیزمیں بے ضابتگیاں پائی گئی ہیں۔
سندھ کے دیگر اضلاع کی صورتحال درج ذیل ہے:
میر پور خاص – 163
لاڑکانہ – 28
سانگھڑ – 111
سکھر – 34
ٹنڈو الہیار – 41
عمر کوٹ – 42
پنجاب کی صورت حال درج ذیل ہے:
فیصل آباد – 58
لاہور – 16
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…