پاکستان میں 6072 ہاوسنگ سوسایٹیز رجسٹرڈ نہیں ہیں، ایف آی اے

unregistered housing schemes identified by FIA

اسلام آباد:       وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے جمع کیے گئے فارنزک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 3720رجسٹرڈ جبکہ 6072 ان رجسٹرڈ ہاوسنگ سکیمز ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

کل تعداد کے 1716نے رجسٹریشن کےلیئے درخواست جمع کر رکھی ہے۔ ادارے نے بتایا کے نیب نے اسلام آباد میں 43میں سے 32کوآپریٹو سوسایئٹیز کے خلاف انکوائری کی درخواست کر رکھی ہے۔

اسی طرح کراچی کے ضلع وسطی کی 7، ضلع شرقی کی 52، ضلع جنوبی کی1، ضلع غربی کی 18 اور ضلع ملیر کی 15سوسائیٹیز کے خلاف بھی درخواست جمع کی ہوئی ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق، ضلع بینظیر آباد کی 234، بدین کی 51، دادو کی 42، گھوٹکی کی 12، حید ر آباد کی 367 اور مٹیاری کی 78 سوسائیٹیزمیں بے ضابتگیاں پائی گئی ہیں۔

سندھ کے دیگر اضلاع کی صورتحال درج ذیل ہے:

میر پور خاص – 163

لاڑکانہ – 28

سانگھڑ – 111

سکھر – 34

ٹنڈو الہیار – 41

عمر کوٹ – 42

پنجاب کی صورت حال درج ذیل ہے:

فیصل آباد – 58

لاہور – 16

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top