حکومت نے اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم میں توسیع کردی ہے۔ مشیر خزانہ نے کہا کہ جن لوگوں کی کاروائی ابھی مکمل نہیں ہوئی اور ان کا کاروائی پراسس میں ہیں ان کے لیے مہلت ہے کہ وہ اس عرصے میں مکمل کر سکیں ۔ اُنہوں نے کہا کہ عوام اس سہولت سے بھرپور فائدہ اُٹھائیں،کیونکہ جو لوگ اثاچے ظاہر نہیں کرین گے اُن کے خلاف ایک کمیشن بنایا جائے گا۔ یہ کمیشن اُن لوگوں کے خلاف کاروائی کر سکے گا جو اپنے اثاثے ظاہر نہیں کریں گے۔
اثاثے ظاہر کرنے کی سکیم میں 3 جولائی تک توسیع
![](https://wpassets.graana.com/blog/wp-content/uploads/2019/06/1127882828756073.WFuTFZ6qUY685exiAIzu_height640.jpg)