کراچی: وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبائی دارلحکومت میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ نے اتوار کو لیاری، شیرشاہ اور ہاکس بے سمیت شہر کے مخلتف علاقوں کا دورہ کیا جہاں اُنہوں نے جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
اُنہوں نے زیرِ تعمیر سڑکوں، طوفانی نالوں اور اسپورٹس کمپلیکس کا بھی معائنہ کیا۔
اِس موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ نجم شاہ اور دیگر ان کے ہمراہ تھے۔
ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اُنہوں نے کہا کہ وہ ذاتی طور پر کام کا معائنہ کریں گے تاکہ اِن کے معیار اور رفتار میں کوئی غفلت نہ برتی جا سکے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
MELBOURNE — A new analysis by Deluxe Holiday Homes has highlighted significant shifts in Melbourne's…
ANKARA — A devastating fire at the Kartalkaya ski resort in northern Türkiye claimed the…
As Vietnam heads into 2025, the real estate market presents a dynamic mix of challenges…
Dubai’s secondary housing market is predicted to see robust growth in 2025, with demand for…
As Los Angeles County grapples with the aftermath of some of the most destructive fires…
On Friday, Azam Nazeer Tarar, the Minister for Law and Justice, informed the Senate that…